پا افشار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گرکہ کے وہ دو چھوٹے تختے جن پر جولائے پاؤں رکھتے اور انھیں یکے بعد دیگرے دبانے سے بنائی کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گرکہ کے وہ دو چھوٹے تختے جن پر جولائے پاؤں رکھتے اور انھیں یکے بعد دیگرے دبانے سے بنائی کرتے ہیں۔